Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

زمین کے تنازعہ پر مخالفین کا زمیندار پر تشدد، موٹر سائیکل بھی جلا دی

ہوا :زمین کے تنازع پر مخالفین نے سجاد احمد وینگی کو زخمی کردیا شدید تشد کی وجہ سے سجاد احمد کے کپڑے بھی پھٹ گئے اور سر میں شدید قسم کی چوٹیں بھی آئیں۔مخالفین نے ان کی موٹر سائیکل بھی جلا دی ۔پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے