Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

سردار امجد فاروق کھوسہ کی بھرپور حمایت سے میدان میں اترا ہوں۔ سردار محبت رضا کلاچی

ریتڑہ(نامہ نگار)سیاست عوام کی خدمت کا دوسرا نام ہے۔طویل عرصہ سے سردار امجد فاروق کھوسہ گروپ سے وابستگی ہے۔ان کی بھرپور حمایت سے میدان میں اترا ہوں۔یونین کونسل مورجھنگی سے چئرمین کے امیدوار سردار محبت رضا کلاچی نے ریتڑہ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ علاقہ کی پسماندگی دور کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔اپنی یونین کونسل کی عوام کے بھرپور اصرار پر الیکشن لڑنے کیلئے تیار ہوئے ہیں۔ انہیں اپنے گروپ کے ایم این اے سردارامجد فاروق کھوسہ کی بھرپور حمایت بھی حاصل ہے۔وہ بڑے واضح فرق سے اپنے مخالفین کو شکست سے دو چار کریں گے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے