Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

این اے 122: لیں مسلم لیگ(ن) کے امیدوار کی فتح نوشتہء دیوار ہے۔سردار مقبول شہزاد ملکانی


 ریتڑہ: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ضلعی رہنماء سردار مقبول شہزاد ملکانی کی این اے 122 میں ن لیگ کے امیدوار ایاز صادق کی انتخابی مہم میں شرکت۔گذشتہ روز ڈونگی گراؤنڈ لاہور میں منعقدہ جلسے میں شرکت کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جلسہ میں عوام کا سمندر شریک تھا۔جس سے مسلم لیگ (ن) کی عوام میں مقبولیت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کپتان کے ساتھی جتنا چاہیں زور لگا لیں مسلم لیگ(ن) کے امیدوار کی فتح نوشتہء دیوار ہے۔




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے