Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ماضی گواہ ہے کہ ہمیشہ شرافت کی سیاست کو فروغ دیا ہے۔سردار محمد انور خان ملکانی

ریتڑہ(نامہ نگار)ووٹ قوم کی امانت ہے۔کسی صورت خیانت کے مرتکب نہیں ہوں گے۔ماضی گواہ ہے کہ ہمیشہ شرافت کی سیاست کو فروغ دیا ہے۔ان خیالات کااظہار یونین کونسل ٹبی قیصرانی سے امیدوار چئرمین سردار محمد انور خان ملکانی نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ان کے وائس چئرمین کے امیدوار سردار اورنگزیب خان میانہ،حاجی قادر بخش ملکانی، حاجی حفیظ اللہ ملکانی، سردارنانا عارف ملکانی،سردار زبیراحمد ملکانی،سردار محمد اقبال ملکانی، قاری رحمت اللہ، حافظ عنایت اللہ،سردارعزیز احمد خان میانہ،سردار ظہور احمد میانہ،سردار غلام شبیر ملکانی،محمد رمضان طالب،سردارجاوید اقبال ثاقب ملکانی ودیگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔انہوں نے کہا کہ عوام کی خدمت ان کا نصب العین ہے۔جو آئندہ بھی جاری رہے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے