Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

چھلی نصف صدی سے زائد عرصہ سے ہمارا خاندان عوام کی خدمت کررہا ہے:سردار ایوب خان قیصرانی, سردار عالمگیر خان قیصرانی

ریتڑہ(نامہ نگار)پچھلی نصف صدی سے زائد عرصہ سے ہمارا خاندان عوام کی خدمت کررہا ہے۔عوام کی حمایت سے کامیابی ان کا مقدر ہو گی۔یونین کونسل لتڑا سے چئرمین کے امیدوارسردار ایوب خان قیصرانی اوریونین کونسل ٹبی قیصرانی سے چئرمین کے امیدوار سردار عالمگیر خان قیصرانی نے ریتڑہ میں سردار غلام مصطفیٰ قیصرانی کی رہائش گاہ پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے خاندان کے تین افراد مختلف یونین کونسلوں سے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ان تینوں یونین کونسلوں میں ان کی پوزیشن انتہائی مستحکم ہے۔سرادر اورنگزیب خان قیصرانی یونین کونسل جھوک بودو سے انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔بڑے بڑے سیاستدانوں کی مخالفت کے باوجود ان کی جیت نوشتہ دیوار ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے