Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

بشیراحمدشاکرپاکستان ہائیدرو یونین ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے بلامقابلہ صدرمنتخب




ریتڑہ:بشیراحمدشاکرپاکستان ہائیدرو یونین ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے بلامقابلہ صدرمنتخب،دوستوں اورسیاسی وسماجی شخصیات کی جانب سے مبارکبادواظہارمسرت
محمدانورخان ملکانی چیئرمین یوسی ٹبی قیصرانی،مقبول شہزاد ملکانی سینئررہنما مسلم لیگ (ن)،حاجی قادر بخش ملکانی،اللہ نواز خان ملکانی OGDCL،نانا عارف ملکانی کوآرڈینیٹر مسلم لیگ(ن)تحصیل تونسہ، ملک اللہ نواز ارائیں رکن صوبائی کونسل مسلم لیگ ن، محمداصغر زور، غلام اکبر زور،سیٹھ مجید زور نے انہیں مبارکباد دی ہے اور ان کے ڈویژنل صدر منتخب ہونے پر بے پناہ مسرت کا اظہار کیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے