Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

گھریلو تنازعہ پر چچا نے بھتیجے کو بیدردی سے قتل کردیا۔

وہوا(نمائندہ خصوصی)گھریلو تنازعہ پر چچا نے بھتیجے کو بیدردی سے قتل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق بستی کوتانی کے عصمت اللہ کو ان کے حقیقی چچا غلام مرتضیٰ منجوٹھہ نے بے دردی سے قتل کردیا۔وجہ عناد گھریلو تنازعہ بتائی جا رہی ہے۔تحصیل ہیڈکوارٹر تونسہ شریف میں پوسٹ مارٹم کے بعدمیت ورثا کے حوالے کردی گئی ہے۔جہاں نماز جنازہ کے بعد ان کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے