Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

کرکٹر محمد عامر کے ولیمے کی خاص خاص تصاویر

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کرکٹر محمد عامر کی دعوت ولیمہ لاہور میں ہوئی۔جس میں سپورٹس کے میدان کے اہم کھلاڑی اور معززین نے شرکت کی۔محمد عامر ولیمہ کی تقریب کے بعد دبئی روانہ ہوگئے ہیں






ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے