Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

پنجاب رینجرز کے شہید اہلکار کو آبائی قبرستان میں دفن کردیا گیا

 ٹبی قیصرانی(سپیشل رپورٹر)وہوا کی نواحی بستی چوکنڈی کے رہائشی غلام فرید کے فرزندپنجاب رینجرز کے اہلکار عبدالمجید بلوچ جو گذشتہ روز سیالکوٹ بارڈر پر اندھی گولی کا نشانہ بن گئے تھے کی نمازجنازہ اس کے آبائی گاؤں میں ادا کیاگیا۔ان کی نماز جنازہ میں کثیرتعداد میں اہل علاقہ سمیت سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔بعدازاں ان کے جسد خاکی کو ان کے آبائی قبرستان میں دفن کردیا گیا۔شہید عبدالمجید بلوچ گذشتہ دس سال سے پنجاب رینجرز میں ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے۔انہوں نے اپنے پیچھے والدین،تین بچے اور بیوہ سوگوار چھوڑے ہیں


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے