Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

نیئررانی شفق صاحبہ کو ادبی ایوارڈ دیا گیا ہے

نیئررانی شفق صاحبہ کو ادبی ایوارڈ دیا گیا ہے

ڈیرہ غازیخان(سپیشل رپورٹر) ڈیرہ غازیخان کی مشہور لکھاری محترمہ نیئر رانی شفق صاحبہ کو نیشنل رائٹرز کنونشن ملتان میں ادب کے شعبہ میں بہترین خدمات انجام دینے پر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔یہ ایوارڈ انہوں نے گذشتہ دنوں ایک تقریب میں ابصارعبدالعلی اور مظہر کلیم ایم اے سے وصول کیا۔ڈیرہ غازیخان کی سماجی و ادبی شخصیات نے مسرت کا اظہار کیا ہے اور انہیں مبارکباد دی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے