Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

امن سرائیکی میلہ ریتڑہ کی انتظامیہ کی جانب سے شیلڈ ایوارڈ حاصل کرنے پرڈاکٹر اعجاز میانہ کو مبارکباد

ٹبی قیصرانی(خبر نگار) امن سرائیکی میلہ ریتڑہ کی انتظامیہ کی جانب سے اپنے شعبے میں بہترین کارکردگی کیلئے شیلڈ ایوارڈ حاصل کرنے پرڈاکٹر اعجاز میانہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اور توقع کرتے ہیں کہ وہ اپنی توانائیاں دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے بروئے کا لاتے رہیں گے۔ان خیالات کا اظہار چیئرمین یوسی ٹبی قیصرانی محمد انور خان ملکانی،وائس چیئرمین اورنگ زیب خان میانہ کونسلر فیاض احمد خان میانہ،کونسلر قاری رحمت اللہ ملکانی،کونسلر بشیراحمد منگلہ،محمد اشرف بگا ودیگر نے نوائے وقت سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ ہم امن سرائیکی میلہ کی انتظامیہ کو بھی اس طرح کے پروگرام منعقد کرنے اور علاقے کی خدمت کرنے والی شخصیات کی خدمات کو سراہنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے