Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

فتح پور کے نزدیک تیز رفتار کوچ بے قابو ہوکر کھائی میں جا گری

 لیہ(مانیٹرنگ ڈیسک) فتح پور کے نزدیک تیز رفتار کوچ بے قابو ہوکر کھائی میں جا گری ۔متعدد زخمی،زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فتح پور کے نزدیک ایم ایم روڈ پرمیانوالی سے ملتان جانے والی کوچ نمبرایل ای ایس 4755 تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر سڑک سے اتر کر کھائی میں جا گری جس سے متعدد مسافر زخمی ہوگئے ہیں جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے