وہوا(تعمیرنیوز سپیشل 10 ستمبر2016 )وہوا نادرا سنٹر میں پیدا ہونے والی تکنیکی خرابی کو دور کردیا گیا ہے۔اب شہری نئے قومی شناختی کارڈ ،ب فارم اور چلڈرن کا رڈ بنوانے کیلئے تشریف لا سکتے ہیں انہیں کسی دقت کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔عبیداللہ انور لاشاری نے کہا کہ وہ بطور نادرا سنٹر انچارج وہوا عوام کی سہولت کیلئے ہر ممکن کوششیں کررہے ہیں اور آئندہ بھی کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے۔




0 تبصرے