Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ریسکیو 1122 کوٹ چھٹہ کا افتتاح کر دیا گیا

 کوٹ چھٹہ(نمائندہ خصوصی)ممبر قومی اسمبلی چئیرمین قائمہ کمیٹی براے امور خارجہ اویس احمد لغاری نے کوٹ چھٹہ میں ریسکیو 1122کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے حکومت پنجاب کی ترقی کے ساتھ ساتھ فلاحی سر گرمیوں کا اعتراف بیرون ممالک بهی کیا جاتا ہے کهوکهلے نعروں ڈهول تماشے اور ملک بند کرنے کی بات پر توجہ دینے کی بجائے حکومت عوامی خدمت اور ترقی کیلئے کام کر رہی ہے کوٹ چهٹہ میں ریسکو 1122 کا قیام ایک اور وعدہ کی تکمیل ہے سردار اویس لغاری نے کہا 
وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے مشکور ہیں جنہوں نے پچاس کلومیٹر والے ایس او پی کو تبدیل کر کے کوٹ چھٹہ میں علیحدہ سنٹر کی منظوری دی اس موقع پر ایم پی اے محمود قادر خان لغاری ،فیاض لغاری ،ناطق حیات غلزئی، رانا فاروق احمد ودیگر موجود تهے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے