Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

تونسہ شریف کی نواحی بستی حبیب کے قریب دریائے سندھ سے نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد

تونسہ شریف(سپیشل رپورٹر) تونسہ شریف کی نواحی بستی حبیب کے قریب دریائے سندھ سے ایک نامعلوم نوجوان کی نعش ملی ہے۔مقامی لوگوں نے نعش کو دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو قبضے میں لے لیا۔بعد ازاں نعش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تونسہ میں شناخت کیلئے رکھ دیا گیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے