Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ٹریکٹر کی موٹرسائیکل کو ٹکر،موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق

ریتڑہ(نامہ نگار)ٹریکٹر کی موٹرسائیکل کو ٹکر،موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق ریتڑہ اڈا کے نزدیک اڈا پیہڑ پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم سے بستی ٹبے والی ہیڈ صوبھے کا رہائشی محمدنذر ولد دلشاداحمد قوم کلاچی عمر 65 سال موقع پر جاں بحق ہوگیا۔پولیس تھانہ ریتڑہ نے موقع پر پہنچ کر کارووائی شروع کردی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے