Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

کروڑ لعل عیسن میں موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم،موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق،نعش دیکھ کر راہ گیر بھی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

 لیہ(نمائندہ خصوصی)کروڑ لعل عیسن میں موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم،موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق،نعش دیکھ کر راہ گیر بھی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق۔
تفصیلات کے مطابق کروڑ لعل عیسن میں موٹر سائیکل اوراینٹوں سے لدی ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار منور عرف مونا شاہ موقع پر دم توڑ گیا۔اس دوران وہاں سے گزرنے والے راہگیرمحمد رفیق کو نعش دیکھ کر دل دورہ پڑا۔جسے قریبی ہسپتال لے جایا گیا مگر جانبر نہ ہو سکا خالق حقیقی سے جا ملا۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے