Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

مسلم لیگ (ن) کو جھٹکا، اہم شخصیات ن لیگ چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل

 راجن پور(نمائندہ خصوصی)راجن پور کی مشہور سیاسی ، سماجی و روحانی شخصیات میاں شکیل پتافی ،میاں رشید پتافی،میاں خلیل پتافی اپنی برادری سمیت مسلم لیگ (ن) چھوڑ کرپاکستان پیپلز پارٹی ( سردار امان اللہ خان دریشک گروپ)میں ممبرصوبائی کونسل سردار فاروق خان دریشک کی موجودگی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ اس موقع پر سید سرور شاہ صاحب بھی موجود تھے


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے