Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ضلع کونسل ڈیرہ، کسان کی مخصوص نشست کیلئے ن لیگ کا ٹکٹ سردار محبت رضا کلاچی کو جاری کردیا گیا

ریتڑہ(نمائندہ خصوصی) ضلع کونسل ڈیرہ غازیخان میں کسانوں کیلئے مخصوص نشستوں کیلئے مسلم لیگ(ن) کی جانب سے سردار محبت رضا کلاچی کو ٹکٹ جاری کردیا گیا ہے۔میں نے ٹکٹ الیکشن کمیشن میں جمع بھی کرا دیا ہے۔سردار محبت رضا کلاچی نے تعمیر نیوزسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)نے انہیں ضلع کونسل ڈیرہ غازیخان میں کسانوں کیلئے مخصوص نشست کیلئے مسلم لیگ (ن) کا امیدوار نامزد کردیا ہے اور اس مقصد کیلئے باقائدہ ٹکٹ بھی جاری کیا گیا ہے۔ وہ ٹکٹ انہوں نے الیکشن کمیشن کے رولز کے مطابق جمع بھی کرا دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں سردار امجد فاروق کھوسہ کا از حد شکرگزار ہوں جنہوں نے ان پر اعتماد کرتے ہوئے انہیں ٹکٹ جاری کرایا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے