Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

زمین کے تنازعہ پر فائرنگ،ایک جاں بحق

خوشاب(نمائندہ خصوصی) خوشاب کی تحصیل نور پور کے موضع لغاری کے سکونتی عبید اللہ ولد فضل الہی بلوچ کو زمینی تنازعہ پر ملزم عبدالغفار، محمد منیر، اختر حسین بلوچ سمیت دیگر ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا جس کی FIR تھانہ جوڑا کلاں تحصیل نور پور ضلع خوشاب میں درج ہو گئی ہے جس میں12 ملزمان مذکور کو نامزد کیا گیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے