Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

پھر طبل جنگ بج گیا۔

 تونسہ شریف(سپیشل رپورٹر)الیکشن ٹریبونل ڈیرہ غازیخان نے یوسی منگروٹھہ میں پانچ دسمبر 2016 کو ہونے والے الیکشن کالعدم قرار دے کر ری الیکشن کا فیصلہ سنا دیا. یو سی منگروٹھہ میں تحریک انصاف کے ضیغم نتکانی کامیاب ہوئے تھے۔ ارٹیکل 63. 62 کے تحت کاروائی کی گئی
ن لیگ کے عباس علی نصوحہ 225 ووٹون سے ہار گئے تھے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے