Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

معروف ماہر تعلیم حاجی ملک خدا بخش ملکانی ریٹائرد ہو گئے

ریتڑہ(نامہ نگار) معروف ماہر تعلیم حاجی ملک خدا بخش ملکانی ریٹائرد ہو گئے ہیں۔ملک خدا بخش ملکانی 39 سال تک فروغ تعلیم کیلئے اپنی خدمات دیتے رہے۔انہیں ان کی شاندار خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ایم پی اے سردار ممتاز خان بھٹو،چیئرمین یوسی محمد انور خان ملکانی،سردار عبدالحفیظ خان میرانی،لیگی رہنماء مقبول شہزاد ملکانی،نانا عارف ملکانی، سعادت اللہ رند،ماہرین تعلیم امان اللہ خان لکھانی،حاجی قادر بخش ملکانی،نذیراحمد خان قیصرانی،عبدالرشید خان میانہ ودیگر نے کہا کہ ملک خدابخش کی علمی خدمات کو برسوں یاد رکھا جائے گا۔ان کی ریٹائرمنٹ سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پر نہیں کیا جا سکے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے