Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

داو والی کے نزدیک ٹرالر اور کارکے درمیان تصادم کار میں سوار 7 افراد شدید زخمی ہوگئے

ٹبی قیصرانی(نمائندہ خصوصی)داو والی کے نزدیک ٹرالر اور کارکے درمیان تصادم کار میں سوار 7 افراد شدید زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات 9بجے بستی بلوانی سے کار تونسہ آرہی تھی کہ سامنے سے آنے والے ٹرالر نے انڈس ہائی وے پر ٹرالر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں کار میں سوار ایک ہی خاندان کے محمد ممتاز بلوانی امیر محمد امتیاز بلوانی رضیہ بی بی سید بی بی توقیر احمد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیئے تونسہ ہسپتال پہنچا دیا گیا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے