Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

سردارقادرخان کھوسہ کی ریتڑہ آمد سرداراقبال خان ملکانی کو مبارکباد دی


ریتڑہ(تعمیر نیوز سپیشل17 نومبر 2016)سردارقادرخان کھوسہ کی ریتڑہ آمد
سرداراقبال خان ملکانی کو ان کی اہلیہ کےرکن ضلع کونسل منتخب ہونے پر مبارکباد دی 
یوسی چیئرمین شریف اشرف کھوسہ،چیئرمین یوسی ڈونہ منصور ملک، چیئرمین شمائل خان کھوسہ،چیئرمین صلاح الدین بزدار بھی سردارقادرخان کے ہمراہ تھے۔
چیئرمین یوسی ٹبی قیصرانی محمدانورخان ملکانی،چیئرمین یوسی مورجھنگی سردارعبدالحفیظ خان میرانی اس موقع پرمقبول شہزاد ملکانی،زبیراحمدملکانی،عبدالشفیق میرانی،امان اللہ میرانی،محمداکرم بلچانی،طاہرخان ملکانی بھی اس موقع پر موجود تھے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے