Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

پیپلز پارٹی کے دور میں ہر بات پر نوٹس لینے والے خبر لیکس کا بھی نوٹس لیں۔سید یوسف رضا گیلانی

تونسہ شریف(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے دور میں ہر بات پر نوٹس لینے والے خبر لیکس کا بھی نوٹس لیں۔میں یہ نہیں کہتا کہ میں وزیر اعظم کی کرسی سے بے دخل کیا گیا کوئی اور بھی ہو۔ نئے چیف کا معاملہ وزیر اعظم کی صوبدادی اختیار ہے۔پانامہ کیس پر کچھ بھی ہوسکتا ہے۔پی پی پی کے صدر اور وزیر اعظم نے کرسی موجود ہوکر سرائیکی صوبے کی بات کی تھی سینٹ سے بل پاس کیا تھا جو تاریخ اور ریکارڈ کا حصہ ہے لیکن نئے صوبے کے لیے اس صوبے کی اسمبلی منشاء اہمیت رکھتی ہے جو کہ ن لیگ کی تھی۔جب تک صوبہ نہیں بنے گا جنوبی پنجاب کے مسائل حل نہیں ہونگے۔پی پی پی نے ہمیشہ عدالتوں کا سامنا کیا وہ ذوالفقار بھٹو ہو یا بے نظیر ہو یا میں ۔پاکستان کی سیاست کا کچھ نہیں کہا جاسکتا دو ہزار آٹھارہ کی حکومت مخلوط ہوگئی کسی کی بھی ہوسکتی ہے۔ مخلوط حکومت کا سب سے زیادہ تجربہ پی پی کا ہے۔خان صاحب کی اپنی جماعت اور سیاست ہے اور پی پی ایک سوچ اور نظریے کا نام ہے جیسے ختم نہیں کیا جاسکتا ۔سابق ویزاعظم سید یوسف رضا گیلانی کا تونسہ شریف میں عرس کی تقریب سے خطاب اورمیڈیا سے گفتگو۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے