Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

وہوا؛ دوران چیکنگ ڈسٹرکٹ چیک پوسٹ ترمن پر کاغذات کی عدم فراہمی پر ڈالہ بند

وہوا(نمائندہ خصوصی) دوران چیکنگ ڈسٹرکٹ چیک پوسٹ ترمن پر کاغذات کی عدم فراہمی پر ڈالہ بند

گزشتہ روز بین الصوبائی چیک پوسٹ ترمن پر دوران چیکنگ ایک ڈالہ نمبری IDE.8229کو روکا اور ڈرائیور سے کاغذات طلب کئے تاہم وہ کاغذات فراہم نہیں کر سکا جس پر انچارج ڈسٹرکٹ چیک پوسٹ انسپکٹر طاہر شبیر خان نے زیر دفعہ 550کے تحت ڈالہ کو بند کر دیا ۔
انچارج چیک پوسٹ انسپکٹر طاہر شبیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈالہ کراچی سے کوہاٹ جا رہا تھا کاغذات کی عدم فراہمی پر ڈالہ کو بند کیا گیا ۔
اس موقع پر حوالدار عمر خان ،حوالدار امان اللہ خان ،کانسٹیبل محمد حنیف،جعفر خان،بشیر احمد ،فیروز شاہ،غلام عباس و دیگر بھی موجود تھے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے