Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

تھانہ صدرپولیس کی کاروائی، پانچ خطرناک ڈاکوؤں اور ایک خاتون گرفتار

تونسہ شریف(نمائندہ خصوصی)تھانہ صدرپولیس کی کاروائی، پانچ خطرناک ڈاکوؤں اور ایک خاتون گرفتار
11لاکھ کے قریب نقد رقم، 4 موٹرسائیکل اور  بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
گرفتارڈاکوؤں میں نوید سہانی، جمیل وغیرہ شامل، ڈاکوؤں کی ساتھی خاتون نسیم کا تعلق ملتان سے ہے۔ 
ڈی ایس پی تونسہ کی پریس کانفرنس

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے