Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ نے چیئرمین یوسی ڈونہ ملک منصور کو بحال کردیا۔

 تونسہ شریف(ملک ظفر اقبال سے) لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ نے چیئرمین یوسی ڈونہ ملک منصور کو بحال کردیا۔الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جج مسٹر جسٹس امین الدین نے ملک منصور کی درخواست پر الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔مزید سماعت کیلئے 21 دسمبر کو فریق دوئم ملک اللہ بخش ڈونہ کو طلب کر لیا ہے



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے