Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

کسی قسم کا دبائو قبول نہیں کریں گے۔تفتیش میرٹ پر ہوگی

وہوا(نمائندہ خصوصی)تھانہ وہوا مقدمہ نمبر 160/161کی تفتیش میرٹ پر ہوگی پولیس بھی دباؤ ڈال کر کسی کوبے گناہ کو گنہگار نہیں ٹھہرایا جا سکتا اس بات کا اظہار تفتیشی افسر عبدالرحمن بزدار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ یہ مقدمہ تھانہ وہوا میں میری تعنیاتی سے قبل زیر نگرانی تفتیشی افسر حنیف احمد درج ہوا ان نے تفتیش کے دوران انہوں نے محمد عثمان وغیرہ سمیت چودہ ملزمان کو بے گناہ قرار دیا تھا جبکہ دو ملزمان احسان اللہ اور عبداللہ کی بے گناہی سے علاقہ مجسٹریٹ نے اتفاق نہ کرتے ہوئے جوڈیشل بھیج دیا دیگر دو ملزمان جو ڈیشنل پر ہیں جبکہ وزیر احمد کی گرفتاری ابھی کرنا باقی ہے اور کے علاوہ دیگر ملزمان عبوری ضمانت پر ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایس آئی عبدالرحمن بزدار نے کہا کہ مدعی مقدمہ ناحق مقدمہ 160/16میں بندوق کی برآمدگی ا مان اللہ وغیرہ پر ڈالنا چاہتے ہیں اور اپنے خلاف درج مقدمہ کو پولیس پر دباؤ ڈال کر خارج کرانا چاہتے ہیں اپنی تفتیش میریٹ پر کر رہا ہوں مقدمہ نمبر160/61کے مدعی محمد عثمان کے کہنے پر بندوق کی برآمدگی امان اللہ وغیرہ پر نہیں ڈال سکتا انہوں نے کہا کہ چند شرپسند عناصر میرے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں مجھ پر دباؤ ڈال کر تفتیش کو ہر گز اثر انداز نہیں ہونے دیا جائے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے