Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

رنگ رلیاں مناتے تین بھنورے ایک تتلی گرفتار

شادن لنڈ(نمائندہ خصوصی)بیٹ سوائی میں رنگ رلیاں مناتے تین بھنورے ایک تتلی گرفتار ،تفصیل کے مطابق انچارج چوکی شادن لنڈ شفیق احمد ،غلام شبیر اور ڈرائیور جاوید اقبال نے بیٹ سوائی میں دین محمد کی جگہ پر چھاپہ مارا جہاں سیف اللہ موہانہ، اعجاز اور شعیب ایک خاتون  نسیم سے رنگ رلیاں مناتے پکڑے گئے، پولیس نے ملزمان کو  مقدمہ درج کر کے حوالات بند کر دیا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے