Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

سی ٹی ڈی پولیس کی کارووائی، 5 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ غازیخان(نمائندہ خصوصی)ملتان سی ٹی ڈی پولیس نے ڈیرہ غازی خان کے قریب کاروائی کرتے ھے کلعدم تحریک طالبان طالبان کے 5 دھشت گردوں کو ھلاک کردیا۔جبکہ دھشت گردوں کے چار ساتھی رات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ھونے میں کامیاب ھو گے۔ ترجمان انسداد دہشت گردی نے بتایا کے سی ٹی ڈی نے دھشت گردوں کے کاروائی ڈیراہ غازی خان کے علاقے چوٹی بالا کے قریب کی۔پولس نے 2 دہشت گردوں کی شناخت کامران اور تحسین کے نام سے ھویی۔ پانچوں دھشت گردوں کی لاشوں کو ڈیرہ غازی خان کے ڈسٹرکٹ ھیڈ کواٹر ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ھے۔ سی ٹی ڈی پولیس نے تصدیق کی کے دھشت گردوں سے 4 ھینڈ گرنیڈ۔4 کلاشنکوف گنز۔2 عدد 9 ایم ایم پسٹل برامد ھوے۔ ملزموں کے بارے میں پولیس نے تصدیق کی کے مرنے والے دہشت گرد جمہ کو پولیس کی تحویل سے فرار ھوگے تھے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے