Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

آزاد کھوسہ گروپ اور ن لیگ کے رہنمائوں کی مشترکہ پریس کانفرنس

ڈیرہ غازیخان(نمائندہ خصوصی) شہر کے وسیع تر مفاد میں ن لیگ کے امیدوار میئر شاہد حمید چانڈیہ کا ساتھ دے رہے ہیں۔ہمارا ایجنڈا ترقی ہے اس کیلئے ہم ایک ساتھ چلیں گے۔سرکٹ ہاؤس ڈیرہ میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور آزاد کھوسہ گروپ کے ارکان میونسپل کارپوریشن کا مشترکہ پریس کا نفرنس سے خطاب۔اس پریس کا نفرنس میں آزاد کھوسہ گروپ کے چار ارکان جن میں الحاج اے ڈی خان، شیرباز خان بزدار، ناظم خان بزدار اور خاتون رکن زاہدہ قریشی نے شرکت کی۔جبکہ مسلم لیگ(ن) کی جانب سے ایم این اے عبدالغفار ڈوگر، ایم این اے حافظ عبدالکریم،سردار عبدالقادر کھوسہ، میر مرزا خان تالپور ودیگر پریس کانفرنس میں موجود تھے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے