Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

قصاب مضرصحت اور بدبودار گوشت فروخت کرتے ہوئے گرفتار

 تونسہ شریف( نمائندہ خصوصی)قصاب مضرصحت اور بدبودار گوشت فروخت کرتے ہوئے گرفتار،مقدمہ درج
تفصیلات کے مطابق تونسہ شریف کے ڈی ڈی ایل او ڈاکٹر نظام الدین کی سربراہی میں ایک ٹیم نے پولیس کے ہمراہ گوشت فروخت کرنے والی دکانوں کی چیکنگ کی گئی تو محمدرمضان المعروف جرمبھی ولد احمد بخش گاذر مضرصحت اور بدبودار گوشت فروخت کررہاتھا۔جس پر کاروائی کرتے ہوئے پولیس تھانہ سٹی تونسہ نے سینئرویٹرنری ٓفیسر تونسہ ڈاکٹر محمد طارق کی درخواست پر محمدرمضان قصاب کو گرفتار کرلیا اورسلاٹر پاؤس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے