Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ویلڈنگ کے دوران پیٹرول لیکیج سے آگ لگ گئی، موٹر سائیکل جل کر خاکستر

وہوا(نامہ نگار)ویلڈنگ کے دوران موٹر سائیکل میں آگ لگنے سے خاکستر ۔ تفصیل کے مطابق چوک دنڑ پر مکینک کی دکان میں کام کرتے ہوئے موٹر سائیکل میں آگ بھڑک اٹھی جس سے موٹر سائیکل مکمل تباہ ہو گیا۔واحد بخش لاشاری سکنہ کوتانی علی الصبح مکینک کی دکان میں موٹر سائیکل سی ڈی ماڈل 2008کا مرمتی کام کرانے کے سلسلہ میں آیا کام کے دوران ویلڈنگ سے موٹر سائیکل کو آگ لگی جس سے جل کر موٹر سائیکل خاکستر ہو گیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے