Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ریتڑہ کی معروف سماجی شخصیت انتقال کر گئی، سپردخاک کردیا گیا

ریتڑہ(فاروق شہزاد ملکانی سے)ریتڑہ کی معروف سماجی شخصیت سیف اللہ لاشاری عرف کھوسہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں۔مرحوم جگر کے عارضے میں مبتلا تھے اور ملتان کے ایک نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ان کے نمازجنازہ ہائی سکول کے نزدیک جنازہ میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں اہم سیاسی و سماجی شخصیات سمیت کثیر تعداد میں اہل علاقہ نے شرکت کی ۔بعدازاں مرحوم کے جس خاکی کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے