تونسہ شریف(نمائندہ خصوصی)کار سرکار میں مداخلت،تین اساتذہ جبری ریٹائر،دو ملازمت سے برخاست
تفصیل کے مطابق ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر زنانہ تونسہ شہلا یاسمین کے دفتر میں زبردستی داخل ہونے اور دھمکیاں دینے ،مین گیٹ کا تالا توڑنے، غیرقانونی طور پر مداخلت کرنے ، کلسٹر سنٹر سے غیرحاضر رہنے جیسے الزام ثابت ہونے پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر ڈیرہ غازیخان مہر سراج الدین نے یعقوب سکھانی، جاوید وزیر اور قاضی یونس کو ملازمت سے جبری ریٹائر کردیا ہے جبکہ ان کے دو ساتھیوں گل زمان اور مدثر شفیع کو ملازمت سے برخاست کردیا ہے۔جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

0 تبصرے