Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

بریکنگ نیوز۔۔ واپڈا کالونی کے نزدیک انڈس ہائی وے پر ہائی ایس ویگن اور ڈالے میں خوفناک تصادم

 تونسہ شریف(نمائندہ خصوصی) واپڈا کالونی کے نزدیک انڈس ہائی وے پر ہائی ایس ویگن اور ڈالے میں تصادم،چھ افراد زخمی،تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل۔
تفصیل کے مطابق واپڈا کالونی کے نزدیک انڈس ہائی وے پر تونسہ جانیوالی ہائی ایس ویگن نمبری ایم این ایل 1055 سامنے سے آنے والے ڈبل ڈور ڈالے سے ٹکرا گئی جس کے باعث چھ افراد ذخمی ہوگئے۔جنہیں ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا۔جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جارہی ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے