Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

تعمیر تازہ ترین- میونسپل کمیٹی تونسہ شریف کی چیئرمین شپ کا ٹاس پر فیصلہ ہو گیا ہے

تعمیر تازہ ترین
تونسہ شریف(نمائندہ خصوصی)میونسپل کمیٹی تونسہ شریف کی چیئرمین شپ کا  ٹاس پر فیصلہ ہو گیا ہے ۔ٹاس میں  پی ٹی آئی کےحمایت یافتہ امیدوار  رمضان شاہ کامیاب ہو گئے ہیں۔جبکہ ان کے ہمراہ رانا متین وائس چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔
پی ٹی آئی کا کلمہ چوک تونسہ پر جشن ، ڈھول کی تھاپ پر رقص اور بھنگڑے جاری، مسلم لیگ ن کے قائدین کے خلاف مردہ باد اور چور چور کے نعرے بھی بلند کئے جا رہے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے