Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

بلاک 2 علا قہ تھا نہ سٹی مسجد کی ساتھ والی گلی سے سے مو ٹر سائیکل چوری

ڈیرہ غا زیخان (نمائندہ خصوصی) بلاک 2 علا قہ تھا نہ سٹی مسجد کی ساتھ والی گلی سے سے مو ٹر سائیکل چوری
تفصیلات کے مطابق
بلاک 2 ڈیرہ غا زیخان کا رہا ئشی تو سیف راجا جو فارمیسی کمپنی میں کام کرتا ہے
اور کمپنی نے مو ٹر سا ئیکل دس روز قبل ہی اس بے چارہ کو دیا تھا اپنی مو ٹر سائیکل گھر کے باہر کھڑی کر کے سامان رکھنے اندر گیا
چند منٹ واپسی پر مو ٹر سا ئیکل غا ئب تھا اہلہ محلہ کا کہنا ہے پولیس کی افسران کی غیر ذ مہ داری و بے حسی اور پولیس میں موجود کچھ کا لی بھڑوں کی ملی بھگت سے مو ٹر سا ئیکل چوریوں کا سلسلہ نہیں رک رہا پولیس برآمدگی تو کیا مقدمہ کا اندراج تک نہیں کرتی شہریوں نے احتجاج کرتے ہو ئے مقدمہ کے اندراج اور مو ٹڑ سائیکل کی فوری برآمدگی کا مطالبہ کیا ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے