وہوا(نمائندہ تعمیرنیوز)نواحی بستی درکانی کے رہائشی اور مقامی صحافی قدرت اللہ کلاچی کے بھائی ہدایت اللہ کلاچی ایس ایچ او بلوچستان پولیس
دوران گشت ڈیرہ مراد جمالی شہر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ہو گئے ہیں.
مرحوم نڈر اور فرض شناس پولیس افسر تھے.
مرحوم نڈر اور فرض شناس پولیس افسر تھے.
ان کے ساتھ دو پولیس اہلکار بھی شدید زخمی ہوئے جن میں سے ایک اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ہے.






0 تبصرے