تونسہ شریف(نمائندہ خصوصی)تھانہ سٹی پولیس کی کامیاب کارووائی،75 بوتل شراب برآمد، دو ملزمان گرفتار
تفصیلات کے مطابق
مخبرکی اطلاع پرایس ایچ او تھانہ سٹی پولیس کی زیرقیادت پولیس نے سنگھڑ پل ناکہ بندی کرکے ملتان سےآنےوالےرکشےسے 75 بوتل ولائتی شراب برآمد کرلی ہے۔دوملزمان گرفتار کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے

0 تبصرے