ریتڑہ(فاروق شہزاد ملکانی)کریمہاڑ سے بستی تورگٹ 3کلومیٹر اور کریمہاڑ سے بستی ڈب 4کلومیٹر روڈ تعمیر کیا جائے ان خیالات کا اظہار تمن بزدار یوسی ٹھیکر کے جنرل کونسلر عطا محمد نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ تمن بزدار میں پسماندگی عروج پر ہے روڈ نہ ہونے سے مکینوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ ‘کمشنر ڈیرہ اور وزیراعلیٰ پنجاب سے روڈ کی تعمیر کرانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
0 تبصرے