تونسہ شریف(نمائندہ خصوصی) لاہور گرائمر سکول کے کلاس دوم کے سٹوڈنٹ ظل حنین کا اعزاز تفصیل کے مطابق معروف سماجی کارکن سراج الدین کھوکھر کے بیٹے ظل حنین نے لاہور گرائمر سکول کی کلاس دوم میں 98فیصد نمبر حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جس پرخواجہ خضرالمحمود‘خواجہ فرخ مرتضیٰ‘ تونسہ پریس کلب کے صدر محمد عثمان غنی آرائیں‘محمد عرفان قیصرانی ‘سلطان میر ‘عاصم امام سومرو‘موسیٰ جان مخلص ‘ساجد محمود ‘عبدالسلام بزدار ودیگر نے مبارکباد پیش کی ہے ۔
0 تبصرے