ڈیرہ غازیخان: کاشف بیکرز ڈکیٹی کا ڈراپ سین
کمپیوٹر ملازم ہی ڈاکو نکلا پولیس تھا نہ بی ڈویثزن نے واردات میں ملوث 3ڈاکو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے تین پسٹل،122000 نقد اور دو موبائل مالیتی 100000 روپے برآمد کر لیئے ۔
تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل کاشف بیکرز ٹریفک چوک ڈیرہ غازیخان میں ڈکیٹی کی واردات ہوئی جس کا مقدمہ تھانہ بی ڈویثرن میں درج ہوتا ایس ایچ او بی ڈویثرن چوہدری اظہر حسین انسپکٹر
تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل کاشف بیکرز ٹریفک چوک ڈیرہ غازیخان میں ڈکیٹی کی واردات ہوئی جس کا مقدمہ تھانہ بی ڈویثرن میں درج ہوتا ایس ایچ او بی ڈویثرن چوہدری اظہر حسین انسپکٹر
نے واردات کی نوئیت کا جائزہ لیتے ہوئے ملازمین کے موبائل فون کا ڈیٹا نکلوایا اور جس کے باعث کا شف بیکرز کے ملازم ثاقب کو حراست میں لیکر تفشیش شروع کی جس نے نکشاف کیا اس نے اپنے دوستوں سکول ٹیچر کے بیٹے نعیم شبیر،مراد لاشاری سکنہ چورہٹہ کی مدد سے واردات کرائی پولیس تھا نہ بی ڈویثرن نے ملزم ثاقب اور مراد لا شاری کو گرفتار کر کے ان کے گھر سے تین پستول، ایک لاکھ بائیس ہزار نقد دو مو بائل
مالیتی ایک لاکھ برآمد کر لیئے ،مزید تفشیش جاری ہے ۔
0 تبصرے