Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ڈاکٹر خلیل احمد سکھانی کی ترقی، دوستوں کی مبارکباد

ریتڑہ(نامہ نگار)ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تونسہ ڈاکٹر خلیل احمد سکھانی کو 19 ویں سکیل میں ترقی دیکر ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈیرہ غازیخان لگا دیا گیا ہے انہوں نے چارج سنھبال کر کام شروع کر دیا ہے۔ ترقی ملنے پر ڈاکٹر خلیل احمد سکھانی کو ان کے دوستوں چیئرمین یوسی ٹبی قیصرانی محمد انور خان ملکانی، ماسٹر حاجی قادر بخش ملکانی، ڈاکٹر ربنواز ملکانی، اخلاق احمد ملکانی، نعمت اللہ ملکانی، محمد اشرف سرجن و دیگر نے مبارکباد پیش کی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے