لاہور:پی ایس ایل ٹو کے فائنل کے لئے پارکنگ اور روٹ پلان تیار کرلیا گیا ہے،قذافی اسٹیڈیم کے اطراف پانچ مقامات پر پارکنگ بنائی گئی ہے۔
کینٹ اور گلبرگ کے اطراف سے آنے والی ٹریفک کے لیے سن فورٹ پارکنگ پلازہ کا استعمال کیا جائے گا،جبکہ ڈیفنس اور کاہنہ کے اطراف سے آنے والی ٹریفک کے لیےلبرٹی مارکیٹ میں پارکنگ کا انتظام ہوگا۔
ٹھوکر نیاز بیگ، جوہر ٹاؤن اور فیصل ٹاؤن کے اطراف سے آنے والی ٹریفک کے لیے برکت مارکیٹ پارکنگ ہوگی،مغلپورہ، مال روڈ، جیل روڈ کی جانب سے براستہ نہر آنے والی ٹریفک کے لیے ایف سی کالج میں پارکنگ بنائی گئی ہے۔
مزنگ، اچھرہ، وحدت روڈ اور مسلم ٹاؤن کے اطراف سے آنے والی ٹریفک کے لیے مسلم ٹاؤن فلائی اوور کے نیچے پارکنگ بنائی گئی

0 تبصرے