Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

تازہ ترین۔۔۔ ڈی ایس پی تونسہ کا جائے وقوعہ کا معائنہ

تازہ ترین
ریتڑہ
ڈی ایس پی مہراسحاق سیال نے گندم کے کھیت نعش برآمدگی کیس میں
بستی رہلیں میں جائے وقوعہ کا معائنہ کیا ہے اور کل 12 بجے انکوائری کے احکامات جاری کردیے ہیں۔اس موقع پر ایس ایچ او ریتڑہ سید اصغر حسین بخاری اور اہل علاقہ بھی موجود ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے