Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

راولپنڈی میٹروبس سے 19 سالہ طالبہ گر کر جاں بحق


راولپنڈی(ویب ڈیسک)رحمان آباد کے علاقے میں میٹروبس سے طالبہ گر کر جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں رحمان آباد میٹرو سٹیشن کے مقام پر میٹروبس سے 19 سالہ سمیرا نامی طالبہ گر کر جاں بحق ہوگئی ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غفلت اور ایمرجنسی بریک لگنے کے باعث پیش آیا اور اس حادثے میں ایک شخص بھی زخمی ہوا جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے