Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

سعودی عرب میں 45ناموں پر پابندی عائد کر دی گئی

جدہ : سعودی وزارتِ سول افیئرز نے سعودی عرب میں بچوں اور بڑوں کے متعدد ناموں پر پابندی عائد کر دی ہے ۔
سعودی حکومت کے مطابق جن ناموں پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں 
ملک ( فرشتہ) ، عبدالعاطی ،عبد الناصر، عبدالمصلح، بنیامین ،نارس، ستوا، لولینڈ، طلاج، براج، عبدالنبی، عبدالرسول، سموع، المملاکا، ملکہ(کوئین)، نملاکہ(کنگڈم)، تبرک،  نردین ، سینڈی، راما، ملائین، ایلین ، اینار، ملیکتنا، مایا، لنڈا، رانڈا، بسمالہ، جبریل، ابرار، ایمان، بیان، ویرلیم، نبی، نبیائ، عامر، طلائن، ارم، رئیٹل،الائیس، کبرئیل اور لورائن شامل ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے