Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

چیئرمین آل پاکستان لیڈی ہیلتھ ورکرز بشریٰ آرائیں کی قیادت میں لیڈی ہیلتھ ورکر،ہیلتھ سپروائزر کا اجلاس

 چیئرمین آل پاکستان لیڈی ہیلتھ ورکرز میڈم بشریٰ آرائیں کی قیادت میں لیڈی ہیلتھ ورکر،ہیلتھ سپروائزر کا اجلاس منعقد ہوا جس میں جمہوری روایات کو برقرار رکھتے ہوئے چیئرمین آل پاکستان ہیلتھ ورکرز میڈم بشریٰ آرائیں نے نیشنل پرگروام ویلفیئر ایسوسی ایشن کی پرانی باڈی کو ختم کر کے نئی باڈی کا اعلان کیا گیا جس میں صدر کے عہدہ کیلئے روبینہ شاہین،نائب صدر محمدیونس قیصرانی،سمیرا مجید، جنرل سیکرٹری کے عہدہ کیلئے میڈم سلمیٰ نواز کا نامزد کیا گیا اس موقع پر میڈم بشریٰ آرائیں نے ملازمین میں مستقلی کے آرڈر تقسیم کیئے جس پر پروگرام میں شریک بڑی تعداد میں ہیلتھ ورکرز،سپروائزرز نے چیئرمین صاحبہ کا شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر بشریٰ آرائیں کا کہنا تھا کہ پولیو مہم کے بعد حلف برداری کا اعلان کیا جائے گا۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے